تمام والدین ۔۔۔۔
تمام طلباء وطالبات۔۔۔۔
✍️ دیوالی 🪔 کی تعطیل یعنی اسکول کی چھٹی بروز جمعرات مورخہ 16 اکتوبر 2025 سے لیکر بروز جمعرات مورخہ 30 اکتوبر 2025 تک رہینگی۔
💫 "یاد رہے، جمعہ مورخہ 31 اکتوبر 2025 سے دیوالی کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول شروع ہوگا۔"
-------صدر معلمہ-------
اردو پرائمری اسکول کھرسئ
