General Notice 16-10-2025

RZP SEMI ENGLISH URDU PRIMARY AND UPPER PRIMARY SCHOOL KHARSAI
0


 ۔۔۔۔تمام والدین ۔۔۔۔

۔۔۔۔تمام طلباء وطالبات---


✍️ تمام طلباء وطالبات کو دیوالی کا ہوم ورک دیا گیا ہے، اس کے لیے ایک  کاپی الگ سے بنانی ہے۔ یہ ہوم ورک کا چھٹیوں کے دوران روزانہ اپنے وقت کے مطابق مکمل کرنا ضروری ہے۔


🍁 تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ خود خیال رکھیں کہ ان کا بچہ روزانہ ہوم ورک مکمل کر رہا ہے یا نہیں، تصدیق کر کے دیکھنا، اگر مکمل نہ کیا ہو تو ضرور مکمل کروائیں۔۔۔۔


-------صدر معلمہ-------

اردو پرائمری اسکول کھرسئ

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)